Tuesday, 28 April 2020

ہندوستان کی ہندتوا سوچ کو منظر عام پر لانے کیلئے شاہ محمود قریشی کی کاوشیں رنگ لے آئیں





 ہندوستان کی ہندتوا سوچ کو منظر عام پر لانے کیلئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بین الاقوامی سطح پر مسلسل کاوشیں رنگ لے آئیں
امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی تازہ ترین رپورٹ میں ہندوستان کے طرز عمل پر کڑی تنقید اور پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی گئی ہے۔ امریکی کمیشن مذہبی آزادی رپورٹ میں بھارت کو اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دے دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کچھ دن پہلے مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک کی جانب سے بھی بھارتی پالیسیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ تاہم آج صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ عالمی برادری بھارت کے اس رویے کا نوٹس لے

No comments:

Post a Comment

وزیرا عظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 22 اور 27 اپریل کو ہونے والے اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق

محنت کشوں کے لئے پہلے مرحلے میں 75 ارب روپے کے ریلیف پیکیج، صحافیوں اور صحافتی تنظیموں کے لئے گرانٹ ان ایڈ مختص...