محنت کشوں کے لئے پہلے مرحلے میں 75 ارب روپے کے ریلیف پیکیج، صحافیوں اور صحافتی تنظیموں کے لئے گرانٹ ان ایڈ مختص کرنے کی منظوری کورونا سے نمٹنے کے دوران شہید ہونے والے طبی عملہ کو شہداء پیکیج کی طرز پر پیکیج دیا جائے گا، چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کی استدعا پر رپورٹ جمع کرنے کے لئے تین ہفتوں کی توسیع دے دی
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ موجودہ صورتحال میں عام آدمی کے استعمال کی تمام یاشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی ہونی چاہئے، محنت کشوں کے لئے پہلے مرحلے میں 75 ارب روپے کے ریلیف پیکیج، صحافیوں اور صحافتی تنظیموں کے لئے گرانٹ ان ایڈ مختص کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔
00:00
/
00:01
00:00
No comments:
Post a Comment